English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں

القمر

  کراچی: پاکستان کے نامور اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں۔

اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کی اور دعاؤں کی درخواست کی۔

عدیل حسین نے لکھا کہ اگرچہ ہمارا دل غم زدہ ہے، لیکن ہم نے ان کی خوبصورت یادوں میں سکون ڈھونڈ لیا ہے جنہیں وہ اپنے پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔

انہوں نے اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ان کی تہذیب اور ہمدردی کی میراث ہمیں ہر روز متاثر کرتی رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے