ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جشن آزادی:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں کمی کا اعلان کردیا

products

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8.47 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.07  روپے کمی کی منظوری  دی ہے۔ اس کمی کے بعد 31 اگست تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269 روپے 43 پیسے سے کم ہوکر 260 روپے 96 پیسے ہوجائے گی  اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اطلاق 13 اگست کی رات 12 بجے سے شروع ہوجائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں