ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں