ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہ

  کراچی: پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے شاہ رخ خان کے مداحوں کو ان کی روٹین پر نہ چلنے کا مشورہ دے دیا۔

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ تھا وہ دن میں صرف چار گھنٹے سوتے ہیں۔

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اعجاز اسلم نے لکھا کہ بالی وڈ کنگ میں بہت سی ناقابل یقین صلاحیتیں ہیں اس لئے ان کیلئے اس شیڈول کو جاری رکھنا آسان ہے۔

fsdasdfasdffsdasdfasdf

اعجاز اسلم نے لکھا کہ عام لوگوں کو بالی وڈ کنگ کی روٹین نہیں فالو کرنی چاہئے اور یہ صحت کیلئے بہت نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

انہوں نے شاہ رخ خان کے ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن تمام لوگ ان کی طرح سپرہیومن نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں