ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیفنس فیز 6، ٹریفک حادثے میں 6 افراد زخمی

  کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کراس حافظ روڈ سگنل کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کار اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں ہوا، تمام زخمی افراد سوزوکی میں سوار تھے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں غلام حیدر، دلبر، احمد حسن، زوہیب اور دو نامعلوم افراد شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں