ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھر کے اندر ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

  کراچی: محمود آباد 4 نمبر اللہ والا ہوٹل کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش پولیس نے چھپیا کے رضا کاروں کی مدد سے جناح اسپتال پہنچائی۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ عمر فاروق کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے اندر خود کو گولی مار کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے پولیس لواحقین سے مزید چھان بین اور وجہ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں