ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان حملے، سیکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا

راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات کو متعدد مقامات پر حملے کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 25 اور 26 اگست کو بلوچستان میں کارروائیاں کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کیا گیا۔

دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشنز میں سے بیلا میں کیے جانے والے ایک آپریشن میں جہنم واصل کیے جانے والے پانچ دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی۔

تصاویر میں دہشت گردوں کو اسلحہ سے لیس بلڈنگ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں