ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں 10000روپے فی تولہ اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں 10000روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا  24قیراط تولہ کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گئی۔

دس گرام سونا 857 روپے مزید مہنگا ہونے سے 2لاکھ 25 ہزار 51 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں