English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

القمر

 راولپنڈی: یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جمعہ کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی شرکت کریں گے۔

تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان، سفیران اور ارکان اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے