ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں ڈاکوؤں کی راہ چلتی خاتون سے واردات، فوٹیجز سامنے آگئی

  کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے راہ چلتی تنہا خاتون کو بھی نہیں بخشا، نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خاتون سے لوٹ مار کی۔

واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آگئی جس میں ایک خاتون گلی سے گزر رہی تھی کہ اس دوران تین موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ ڈاکوؤں نے خاتون سے لوٹ مار کی۔

یک ملزم نے خاتون کو روکا جبکہ اس دوران ملزم کے تمام ساتھی بھی پہنچ گئے، ملزمان نے خاتون سے پرس، موبائل فون اور دیگر سامان چھینا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں