ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا

  اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔

سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ سیاست کے چمپیئن آ رہے ہیں، انہوں نے کیا کِیا خود ہی پوچھ لیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں