ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔

پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیےترقیاتی شراکت داروں سے ضروری مالی یقین دہانیاں حاصل کرچکا ہے ۔چند روز قبل ترجمان آئی ایم ایف کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ 25 ستمبر کو پاکستان کے کیس کا جائزہ لے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں