English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعلیٰ کے پی کے کا 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان: ذرائع

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا جس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں جلسے کے لیے روانگی اور مقام کا پلان ترتیب دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے قافلوں کی قیادت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کردیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے