English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا؛ 7 افراد زخمی

القمر

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے