ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا، حیدری

 راولپنڈی: جے یوآئی ف  کے سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ آئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا۔

ہماری رائے کو اگر پی ٹی آئی ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تسلیم کرتے ہیں تو کسی کو منع نہیں کر سکتے۔ ہمارے ڈٹ جانے کے باعث یہ معاملہ ٹل گیا۔

راولپنڈی ہزارہ کالونی میں مقتول کارکن حافظ ثاقب فیاض کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثاقب کے گھر تعزیت کیلئے آیا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں