امریکا میں ہزاروں پورٹ ملازمین کی ہڑتال‘ سامان کی ترسیل معطل
اکتوبر 4, 2024
امریکا میں بندرگاہوں پر کام والے ملازم اپنے حقوق کے لیے احتجاج کررہے ہیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ہزار وں پورٹ ملازمین نے ہڑتال کردی،جس کے باعث بندرگاہوں سے سامان کی ترسیل معطل ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مین سے ٹیکساس تک پھیلی ہوئی 36 بندرگاہوں پر کنٹینرزرکنے سے معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔