English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جڑانوالہ : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کی خودکشی

القمر

جڑانوالا: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں  نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق  15 سالہ امیس سکنہ 649 گ ب نے گلے میں پھندا اور22سالہ وقاص سکنہ 54 گ ب نے نہر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کا اپنے گھر میں جھگڑا ہوا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے