English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا

القمر

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی۔

سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا، متعلقہ کمپنی یا ادارے کو حج عمرہ سروسز کے لیے 5 برس تک بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ دونوں سزائیں بیک وقت بھی دی جاسکتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے