ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی

The international community

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے لئے روانہ ہونا تھا۔ سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24 اور 25 اکتوبر کو ہونا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جگہ وزیر خارجہ کا پاکستان وفد کی نمائندگی کرنے کا امکان ہے، آئینی ترمیم ہونے کی صورت میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سموعہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں