ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں مزید ایک ہفتے موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید ایک ہفتے موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا کہ کراچی کا موسم آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران شدیدگرم رہنے کا امکان ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

 رہنےکا امکان ہے۔

ترجمان نے کہاکہ صوبے سندھ  میں سجاول، ٹھٹھہ، عمرکوٹ اور تھرپارکر سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں