English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان

the welfare of workers

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ  بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کا اجرا کارکردگی سے مشروط ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ وسائل کے بے دریغ استعمال، کرپشن روکنے اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ موثر میکنزم بنانے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ بلدیاتی فنڈز بڑھانے کا مقصد بلوچستان کے ترقیاتی کاموں کوتیزی سے مکمل کرنا ہے، بلدیاتی ادارے فنڈز ملتے ہی ترقیاتی کاموں میں تیزی لے کر آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے