ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

Second Test: England scored 239 runs

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہاہے جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے تیسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں شعیب بشیر اور گس اٹنکسن شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ملتان میں ٹیسٹ سیریز کا کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا تھا جبکہ دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے جیتا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں