ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ:ہم نے اچھی بیٹنگ کی اور کامیاب ہوئے شاہنواز دھانی

اومان (اسپورٹس ڈیسک)ہمارے لیے بہت اہم میچ تھا، سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلیے ہمارے بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی اور ایک اچھا ہدف سیٹ کیا ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹیں اور پلیئر آف دی میچ یادگار کارکردگی میں شمار ہوتی ہے اس پر بہت خوش ہوں یہاں پر کنڈیشنز بیٹرز اور بولرز دونوں کو سپورٹ کررہی ہیں نظم وضبط کے ساتھ بولنگ ضروری ہے جو بھی بولر ٹی ٹوئنٹی کے فارمولے کے مطابق بولنگ کریگا اس کی کامیابی کے زیادہ امکانات ہیں جس سوچ کیساتھ ہم آخری2 میچز کھیلے ہیں اسی طرح سیمی فائنل بھی کھیلیں گے اور امید ہے جیتیں گے2 میچز دوپہر کی گرمی میں تھے اس کے باوجود کارکردگی اچھی رہی فاسٹ بولنگ بھی اچھی رہی اور ہمارے اسپنرز نے بھی بہت سپورٹ کیا ۔ ٹیم میں یکجہتی ہے اور کارکردگی بھی اچھی رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں