ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سڈنی : 2چھوٹے طیاروں میں تصادم‘ 3افراد ہلاک

سڈنی میں طیاروں کے تصادم کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں

سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 2چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے،جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ سڈنی سے تقریباً 55 میل جنوب مغرب میں دیہاتی علاقے میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں