ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمعیت طلبہ عربیہ کے تحت تقریری مقابلہ

سکھر (نمائندہ جسارت) جمعیت طلبہ عربیہ کے حلقہ حسن البنا شہید تفہیم القرآن سکھر کے تحت الصلوۃ کے موضوع پر ایک تقریری مقابلہ منعقد وا، تقریری مقابلے کی صدارت منتظم حلقہ حسن البنا شہید تفہیم القرآن سکھر برادر عبدالطیف بگٹی نے کی، جبکہ منتظم جمیعت طلبہ عربیہ سکھر برادر شہباز بگٹی نے خصوصی طور پر شرکت کی،دینی مدارس کے طلبہ نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا اور اقامت نماز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا، برادر حبیب اللہ امین جمیعت طلبہ عربیہ سکھر برادر عبد الحکیم لاشاری امین حلقہ حسن البنا شہید سکھربھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں