English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

القمر

وانا (آن لائن)لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمن شامل ہیں۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کروا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے