ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں سیکورٹی فورسزپر دہشت گردوں کا حملہ،7 اہلکار شہید،15 زخمی 

personnel martyred, 15 injured

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار جام شہادت نوش کرگئے جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کے شہر قلات میں جوہان میں واقع شاہ مردان چیک پوسٹ پر پیش آیا ۔

لیویز کے مطابق مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ 15 سے زائد خمی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، شہداء کے جسد خاکی کوئٹہ منتقل کیئے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں