English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پہلاون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف

بلاوایو: پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ میچ بلاوایو میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کو بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

زمبابوے کی جانب سے 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آل کھلاڑی آؤٹ ہو ہوگئے ہیں۔

ٹاس جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ میزبان ٹیم کو کم ازکم اسکور پر آؤٹ کریں اور دورے کا فاتحانہ آغاز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے