خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی نومبر 26, 2024 القمر پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج ہونا تھا جو 2 دسمبر کو پیر کے دوپہر2بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔