English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اہم فیصلوں کا امکان

The meeting of the federal cabinet

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔

’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘ صدر، وزیراعظم کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

میاں شہبازشریف پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی کا جائزہ لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے