English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی پی عہدیداران کی سینئر صحافی پیر نظام الدین سرہندی کے انتقال پر تعزیت

القمر

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی حیدرآباد کے سینئر رہنما عبدالمنان صدیقی ان کی پرسنل ٹیم ورک کے ممبران عبدالخالق صدیقی، نثاراحمد کھوکھر، امیرعلی سومرو، اسد علی لغاری اور پرویز حسین اور عبدالمنان صدیقی ٹیم ورک برائے یوسی 134 لطیف آباد یونٹ 5 کے ممبران انتظار راجپوت، حمزہ بلوچ، سعید احمد راجپوت، محمد زکی اور سید نعمان علی نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری سینئر صحافی پیر نظام الدین سرہندی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحافتی خدمات کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے