ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دئیے۔

سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر2024 تک کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 1853 مقدمات دائر ہوئے۔ ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دئیے گئے۔

اعلامیے کے مطابق ایک ماہ کے دوران 1853 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ چیف جسٹس اور ساتھی ججز نے انتھک کوشش کی۔ زیر التوا مقدمات نمٹانے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔جوڈیشل ریفارمز چیف جسٹس کے ایجنڈے میں ترجیح پر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں