English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئی

القمر



اسلام آباد:

مہوش انور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئیں ہیں۔

مہوش انور نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئر مہوش کی غیر متزلزل لگن، محنت اور جذبے نے مثال قائم کی۔

انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر کی کامیاب فلائٹ مکمل کی۔

واضح ررہے کہ مہوش انور 2013 سے انجینیئر ہیں جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے