English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پشاور؛ شوہر نے بیوی کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

القمر



پشاور:

پبی کے علاقے بانڈہ شیح اسماعیل خیل میں چار بچوں کی ماں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق شوہر نے مبینہ بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔

دوسری جانب، جنوبی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ای پی آئی ٹیکنیشن، بیٹا اور بیٹی سمیت جاں بحق ہوگئے۔

مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے ملبے سے جاں بحق افراد کی لاشیں نکالیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے