ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں 400  سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش زیر غور



اسلام آباد:

ملک بھر میں 400 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کیے جانے کا امکان ہے، آج کابینہ نے سبسڈی نہیں دی تو یہ اسٹورز بند کردیے جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 4 ہزار میں سے 400 یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوگا، اگر کابینہ اجلاس میں سبسڈی کی منظوری دے دی گئی ہے تو یہ یوٹیلٹی اسٹورز بند نہیں ہوں گے بصورت دیگر انہیں بند کردیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آٹھ ارب روپے ایف بی آر نے  سیلز ٹیکس  کی مد میں بینک اکاؤنٹ سیز کر کے وصول کیے، دو ارب روپے دیگر بقایاجات ہیں، ممکن ہے آج وفاقی کابینہ اجلاس میں  سبسڈی کا اعلان کر دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں