ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افریقی ملک بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت کا معما حل

افریقی ملک بوٹسوانا میں زہریلا پانی پینے کے باعث مرنے والے ہاتھی کی لاش پڑی ہوئی ہے
افریقی ملک بوٹسوانا میں زہریلا پانی پینے کے باعث مرنے والے ہاتھی کی لاش پڑی ہوئی ہے

گبرون (انٹرنیشنل ڈیسک) بوٹسوانا میں 350 سے زیادہ ہاتھیوں کی پراسرار موت زہریلے پانی پینے کی وجہ سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بوٹسوانا کے اوکاوانگو ڈیلٹا میں ہاتھیوں کی بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کو ایک پراسرار حادثے کے طور پر بیان کیا گیا تھا۔ کیونکہ ہر عمر کے ہاتھیوں کو گرنے سے پہلے دائروں میں چلتے ہوئے دیکھا گیا تھا پھر وہ مر گئے۔ ہاتھیوں کی لاشیں پہلی بار بوٹسوانا کے شمال مشرقی علاقے میں مئی اور جون 2020 ء میں دیکھی گئی تھیں اور موت کی وجہ سائینائیڈ کے زہر یا ان میں ایک نامعلوم بیماری قرار دی گئی تھی۔ماہرین کو شک ہے کہ ہاتھیوں کو زہر دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں