English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق

a collision with a tractor-trolley

خیرپور: تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ خیرپور میں ٹنڈومستی لنک روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر دم توڑ گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے