English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان

القمر



اسلام آباد:

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں مدراس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں فیک نیوز سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی بھی پارلیمنٹ سے منظوری کا امکان ہے۔

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے