English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: زہریلی شراب پینے سے 17افراد ہلاک ‘22 کی حالت غیر ہو گئی

القمر

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ، جبکہ 22 کو حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کردیاگیا۔ زہریلی شراب کی فروخت کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران تُرک حکام نے 410 لٹر ایتھنول اور میتھانول کے ساتھ ساتھ ممنوع الکحل کی 165 بوتلیں اور شراب بنانے والے آلات بھی ضبط کیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے