ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج



لاہور:

ڈیفنس اے پولیس نے پولیو کے قطرے نہ پلانے پر زیڈ بلاک کے رہائشی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

شہری احسان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ ماحولیات انسپکٹر سعدیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم احسان نے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا، ملزم پولیو ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کرتا رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں