ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔آج کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔بازار میں آج  62 کروڑ شیئرز کے سودے 33 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج  237 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 14 ارب روپے ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں