ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوٹ ادو: کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں گر گئی، جس کے باعث موجود تینوں افراد کرنٹ کی زد میں آ گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں باپ، بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں، اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں