ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسیسی صدرمیکرون نےامریکا کو ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دے دیا

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے واشنگٹن کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے امریکا کو ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دے دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے امریکا سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسے ایک ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دیا۔ ان کے اس بیان کو یورپی سفارتی حلقوں میں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمانوئل میکرون عمومی طور پر فرانسیسی زبان میں گفتگو کرتے ہیں، تاہم امریکا کے لیے ’’ناقابلِ اعتبار‘‘ کا لفظ ادا کرتے وقت انہوں نے انگریزی ہی کے الفاظ استعمال کیے۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں