ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، جنوبی ایشیا میں شادیوں کے رجحانات میں تبدیلی

کراچی: جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث شادیوں کے روایتی رجحانات میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق Gold کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے دلہنوں اور ان کے خاندانوں کے لیے خالص سونا خریدنا مشکل بنا دیا ہے، جس کی وجہ سے شادیوں کے زیورات کے انداز بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔

اب بہت سے خاندان روایتی سونے کے زیورات کے بجائے نقلی زیورات یا کم مقدار میں سونے کے متبادل زیورات کو ترجیح دے رہے ہیں، جبکہ ایک گرام سونے پر مشتمل جیولری کا رجحان بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

پاکستان، بھارت اور بنگلادیش میں سونے کی خریداری میں کمی دیکھی گئی ہے، اور اب سونا زیادہ تر زیور کے بجائے سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں