ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، سابق وزرائے اعظم کا نیا انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو سیاسی محاذ پر بڑا چیلنج درپیش ہے۔

اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینیٹ اور یائیر لیپڈ نے اپنی جماعتوں کو ضم کر کے ایک نیا انتخابی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس اتحاد کا مقصد اکتوبر 2026 کے عام انتخابات میں نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کو شکست دینا ہے۔

نفتالی بینیٹ کے مطابق نئی جماعت کا نام “ٹوگیدر” رکھا جائے گا اور وہ اس کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تین دہائیوں کے بعد اب وقت آ گیا ہے کہ نیتن یاہو کی سیاست سے آگے بڑھا جائے اور ملک کو نئی سمت دی جائے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں