English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا

القمر

برطانوی بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

صدر ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ شاہ چارلس امریکا میں مکمل طور پر محفوظ رہیں گے اور ان کی آمد خوش آئند ہے۔

شاہ چارلس چار روزہ دورے پر امریکا آئے ہیں، جہاں وہ امریکا کے قیام کی ڈھائی سو سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران وہ امریکی کانگریس سے خطاب بھی کریں گے اور نائن الیون کی یادگار کا دورہ بھی کریں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے