English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آپریشن راہِ حق بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل، ایم کیو ایم نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی

القمر



کراچی:

آپریشن ’’راہِ حق بنیان مرصوص‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔

قرارداد ایم کیو ایم رکن اسمبلی مہیش کمار ہاسیجا نے جمع کروائی۔

قرارداد کے متن کے مطابق پاکستانی شہریوں اور افواجِ پاکستان کے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے ملک کے امن اور استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

یہ ایوان فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ پاک بحریہ کی خدمات کو سراہتا ہے۔

ایم کیو ایم رکن اسمبلی مہیش کمار کا کہنا تھا کہ آپریشن راہ حق کے تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے