سرینگر/جدہ (صباح نیوز+آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میں جھڑپوں کے دوران9مجاہدین شہید اور 5 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ۔ اوآئی سی نے نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپ کے 2واقعات پیش آئے۔اتوارکوکپواڑہ میں خونریز معرکے میں5 مجاہدین شہیدجبکہ 3بھارتی فوجی ہلاک اورایک مزید پڑھیں
زمرہ:
کورونا کی فوری تشخیص کیلئے فن لینڈ کی تیار کردہ کٹس پاکستان پہنچ گئیں
کراچی میں انووٹیو ہیلتھ کیئرسسٹم نامی ادارے نے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے لیے کٹس درآمد کرلی ہیں جس میں درستگی کا تناسب95 فیصد ہے۔ ادارے نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی جانچ کے لیے مفت موبائل ایپ بھی متعارف کرائی ہے تاہم کورونا کی فوری تشخیص کا آغاز حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔ کمپنی کے سی مزید پڑھیں
ملازمین کو برطرف نہ کریں تنخواہ حکومت دے گی،سعودی فرمانروا
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےکورونا وائرس کے باعث نجی کمپنیوں کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ملازمین برطرف نہ کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ صنعت کار اپنے ملازمین کو برطرف نہ کریں، ان ملازمین کی تین ماہ مزید پڑھیں
سکھر، پنجاب اسمگل کی جانے والی گندم 22 ٹرالروں سمیت پکڑ لی گئی
سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی کے قریب محکمہ محکمہ خوراک کی کارروائی، پنجاب اسمگل کی جانے والی لاکھوں روپے مالیت کی گندم 22 ٹرالروں سمیت تحویل میں لے لیے، محکمہ خوراک کے عملے نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وشنداس کی سربراہی میں پولیس کی مدد سے روہڑی کے قریب قومی شاہراہ پر پیالہ ہوٹل کے مقام پر مزید پڑھیں
عارف والا: تدفین کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
عارف والا (اے پی پی) عارف والا کے نواحی گائوں 89/EB میں مرحوم حبیب اللہ کی تدفین کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متوفی حبیب اللہ کا بیٹا عبدالحق جوئیہ اور پوتا محمد احمد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
ملک کو ساتھ لے کر چلنے والی قیادت کی ضرورت ہے‘ بلاول
کراچی ، گڑھی خدابخش(اسٹاف رپورٹر+صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کورونا وائرس کے پیش نظر گڑھی خدابخش میں اپنے نانا اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی41ویں برسی پر ان کے مزار پر تنہا پھول چڑھائے۔ انہوں نے بینظیر بھٹو اور دیگر شہداء کے مزاروں پر بھی پھول چڑھائے اور مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف کارروائی کا سبب بننے والا افسر بر طرف
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرائنی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ انٹیلی جنس کمیونٹی انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کے انکشاف مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی پھر اشتعال انگیزی‘ فائرنگ سے خاتون سمیت 2زخمی
تتہ پانی(صباح نیوز) بھارتی فوج کی ایل اوسی پر جارحیت رک نہ سکی، بٹل منڈہول پونچھ سیکٹر پر شدید فائرنگ وگولہ باری ،ایک خاتون سمیت 2افراد زخمی، خاتون کو ٹارگٹ فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،گولہ باری کے باعث متعدد مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا،کورونا وائرس کے روک تھا م کیلیے لاک ڈائون کی مزید پڑھیں
کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے مودی کا نیا حربہ
نئی دہلی: کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے بھارتی وزیراعظم نےاپنی عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے دیا جلانے کا مشورہ دے دیا۔ کورونا وائرس کو ہرانے کیلئےبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نئی ترکیب سامنے لاتے ہوئے کہا کہ عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر مزید پڑھیں
کورونا وبا، عالمی بینک کا پاکستان کو مزید 2سو ملین ڈالر دینے کافیصلہ
اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیراقتصادی امورحماداظہرنے کہاہے کہ غریبوں اورکم اجرت والے طبقے کو کوونا وائرس کی عالمگیر وبا کے منفی اثرات سے بچاناحکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے عالمی بینک کی امداد سے تیاریوں اور صحت عامہ کے نظام کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید پڑھیں