
پونچھ/جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک مشتبہ ٹھکانے سے دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (آئی ای ڈیز) سمیت گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مخصوص اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے مینڈھر کے علاقے کس بلاری میں تلاشی آپریشن مزید پڑھیں






