
اننت ناگ/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ آج ضلع اننت ناگ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ضلع میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ سرکاری حکام کے مطابق، وزیر اعلیٰ کے ایک روزہ دورے کے دوران مختلف اہم عوامی منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا، جبکہ متعدد نئے مزید پڑھیں







